عمران خان نے جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کی مدد طلب کر لی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی تحریک انصاف کے سیاسی ایجنڈے کے کلیدی نکات ہیں،جمہوریت کی بنیاد انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ پر استوار ہے، تحریک انصاف عوامی رائے کی […]

”قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کاا ختیار نہیں دیتا ، صرف ۔۔“چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا، صرف عدالت ہی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں انتخابات التواءسے متعلق […]

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ہیں 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ہے ۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حالات گھمبیر ہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے، حالات […]

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کے وکلا کو سننے سے کیوں انکار کردیا،جانئے

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے، عدالت نے آج سیکرٹری […]

عمران خان نے جنرل باجوہ کے بھارت کے تعلقات کے حوالے سے سے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ “باجوہ ایک روز کچھ کہتے ہیں اور دوسرے روز اس بات سے مُکر جاتے ہیں۔ ان کا احتساب فوج […]

چیف جسٹس اکثریت پر اقلیتی فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف سمیت پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا اعلامیہ جاری

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق لاہور میں ہونے والے اجلاس […]

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے،تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو (ن) لیگ کے خلاف تھے، ایک فیصلہ […]

سرحد پار سے حملہ، پاک فوج کے جوان شہید

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے کیچ کے جل سیکٹر میں سرحد پار سے […]

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کو جس […]

نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنے کے لیے کیا شرط رکھ دی؟

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس بینچ میں تو دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا۔یہ قوم پر مرضی کے فیصلے […]

close