کراچی (پی این آئی) وطن کی محبت غالب آ گئی ہے اور اوورسیز پاکستانیوں نے ضرورت کے وقت ڈالروں کی بارش کر دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ڈپازٹس […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتی ہیں کہ معاملہ الیکشن کا نہیں، بینچ فکسنگ کا بن گیا، 3 رکنی بینچ میں متنازع ججز کو کیوں بٹھایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں سماجی و […]
کوئٹہ (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بلوچستان میں کالعدم جماعت بلوچ نیشنل آرمی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گلزار امام عرف شنبے کو حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی میں سب سے آخر میں شمار اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی پارٹی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹکٹوں کی تقسیم میں مشاورت کے حوالے سے پارٹی کے سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کی رائے سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا […]
لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے قرارداد لانے والوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 […]