اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں بھی حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔۔۔۔۔اج یہاں جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد […]
پشاور (پی این آئی) ضلع خیبر کے علاقے وادیٔ تیراہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ایف سی ذرائع کے مطابق وادیٔ تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے، اگر انہوں نے پاکستان کے آئین کو ختم کیا تو جنگل کا قانون ہوگا، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ملک میں انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی،فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]
لاہور (پی این آئی) آٹھ گھنٹے کی تلاشی کے بعد لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ سے نفری کے ہمراہ واپس چلی گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن اور پولیس کا پرویز الہٰی کی رہائش گاہ […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے گھر پر رات گئے لاہور پولیس نے دھاوا بول دیا۔۔۔۔۔۔بکتربند گاڑی گھر کا مرکزی دروازہ توڑ کر رہائش گاہ میں داخل ہوئی جبکہ پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر میں کود گئے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، اجلاس کے بعد اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد نے ستمبر میں الیکشن کروانے کا عندیہ دیا، […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]