لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ اپنا کام کرے، فوج کی منظم فورس کو مافیاز کے خلاف استعمال کیا جائے، پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے اس کے سوا کوئی اور طریقہ نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے ملک کو بحران […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا جن کی قیادت مقامی رہنماء کرینگے،25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پرویز الہٰی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے برطرف کرنے کے گورنر کے حکم کے خلاف صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ رات گئے گورنر پنجاب نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا آرڈر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبر پورے نہ ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے 4 پانچ ایم پی ایز عمرہ کرنے گئے ہیں، ایک ایم پی […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے عمران خان کی مبینہ آڈیو وائرل ہونے پر دل و جان سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ایک نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار، گورنر نے دستخط کردیئے ہیں، تاریخ تبدیل ہونے کے بعد 12 بجتے ہی نوٹیفکیشن جاری کردیا جائےگا، تاریخ تبدیل ہوگئی تو اسپیکر کے پاس کوئی جواز نہیں ہوگا کہ اجلاس کیوں طلب […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کیلی فورنیا میں آئے زلزلے کے بعد ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو مہلت مل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل پر سماعت اگلے ماہ تک ملتوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے آج کا دن بہت اہم ہے کیونکہ ان کے خلاف آج اکٹھے 5 کیسز کی سماعت ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹرئین […]