اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے کر ایوان صدر بھجوا دی ہے۔ سمری کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک ہی وقت […]
اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں 6 سے 7 ورکنگ گروپ بنانے اور سابق فاٹا کے معاملے پر الگ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں ورکنگ […]
بینظیر ہنرمند پروگرام کا مقصد بی آئی ایس پی کے مستحقین یا ان کے اہل خانہ کو ہنر سکھانا ہے تاکہ وہ اپنا روزگار کما سکیں۔ پروگرام میں شمولیت کرنے والے افراد کو مفت تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت، ماہانہ وظیفہ، گریجویشن بونس، سرٹیفکیٹ اور […]
پاکستان سے سعودی عرب سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سستی ایئرلائن فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، جن کا آغاز دس دسمبر سے ہوگا۔ فلائی جناح کے اس نئے روٹ سے […]
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں عمر ایوب اور زرتاج گل کو عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا اور دونوں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔ سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران زین […]
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکا کیا گیا، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل درست ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ خان نے بتایا کہ عمران خان مکمل طور […]
عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیل انتظامیہ نے عظمٰی خان کو ملاقات کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے، اور وہ ملاقات کے لیے چند دیر میں روانہ ہوں گی۔ سی پی او […]
جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے جامعہ کراچی سے متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے ڈگری […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ […]
سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 اور 5 دسمبر 2025 کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذاتِ نامزدگی جمع […]