اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ علی زیدی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ علی […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ کوشش ہے اکتوبرمیں الیکشن ہوجائے ،دیکھتے ہیں کیاحالات بنتے ہیں‘عمران خان 2035 تک حکومت میں بیٹھے رہنے کا پلان بنا چکے تھے لیکن ہم نے ان کا پلان ناکام […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست […]
واشنگٹن(پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنیکا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے […]
اسلام آباد ( این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت پر مشاورت کے بعد اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ جب پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟۔وزیراعظم شہباز شریف نے ان چیمبر سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس سے قبل وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ طیبہ گُل انکوائری کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے […]