ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او خانزیب مہمند کے مطابق دھماکا غلمینا کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی۔ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اس کی پراکسیز کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا […]
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جن کی میزبانی قطری انٹیلی جنس کے سربراہ عبداللّٰہ بن محمد الخلیفہ کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ […]
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت […]
اسلام آباد: حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق گھریلو صارفین کی تمام کیٹیگریز کو اس رعایت میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ وہ صارفین […]
پاکستان نے افغان طالبان حکومت کی درخواست پر سرحدی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سیز فائر کا آغاز آج شام 6 بجے سے ہوگا اور اگلے 48 گھنٹوں […]
کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول پسند […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے سخت اور بھرپور جواب دیا، جس سے طالبان کی پوسٹس کو شدید نقصان پہنچا اور ان پر آگ لگ گئی، افغان طالبان کا ایک ٹینک بھی […]
مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث چھ روز سے بند راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی گزرگاہ فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ انتظامیہ نے فیض آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے، جب کہ فیض […]
ہنزہ میں گزشتہ رات 8 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ منفی درجۂ حرارت کے باعث سخت سردی کے باوجود چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔ مقامی […]