اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ آج رات سال 2023 کا پہلا اور نایاب چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت جنوب اور مشرقی یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں بھی نظر آئے گا۔۔۔۔ اس جبحوالے سے محکمہ موسمیات کے […]
لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی حکومت کے 4 سالوں میں مسلسل بڑھنی والی ایکسپورٹس پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں بری طرح گر گئیں، 10 ماہ میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہونے کا انکشاف، رواں مالی سال جولائی تا اپریل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اکٹھے الیکشن سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے 27اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کی کوئی ہدایت […]
پاراچنار (پی این آئی) ضلع کرم میں مختلف واقعات میں سرکاری سکولوں کے آٹھ اساتذہ قتل کر دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شلوزان روڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک ٹیچر محمد شریف جاں بحق ہو گیا جبکہ […]
دیردونی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس وقت مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے آج صبح لاہور زمان پارک کی رہائش گاہ سے روانگی سے قبل ریکارڈ کرائے گئے ویڈیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے سول جج نصرمِن […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کارکنوں کو چیف جسٹس کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر مافیا کا قبضہ ‘یہ مافیا شکست کے خوف سے انتخابات نہیں کروانا چاہتی ‘ انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘چند کالی بھیڑوں کو ملک کے زرمبادلہ اور پاکستانیوں کے حق پر ہر گز ڈاکہ ڈالنے نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم سہیل اصغر […]