عمران خان کو بڑا ریلیف، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔۔۔توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]

توشہ خانہ کیس، سیشن عدالت نے عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے۔۔۔اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے کے بعدچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت سیشن جج ہمایوں دلاور […]

حفیظ شیخ، شاہد خاقان، فواد حسن فواد، اسلم بھوتانی، نگران وزیر اعظم کا قرعہ کس کے نام نکلے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل کون نگران وزیراعظم ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ، سابق وزیراعظم شاہد […]

توشہ خانہ کیس، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو (آج) جمعہ کو سنایا جائے گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی […]

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ وزیراعظم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ ۔۔۔ قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں تاریخ بتادی، کہتے ہیں مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، ہر طرف خطرات تھے،ملک ڈیفالٹ […]

دل میں کئی ایسے راز ہیں جو قبر میں ساتھ لیکر جاؤنگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے دل میں ایک ہی بات ہے کہ غریب ملک کا خیال رکھنا ہے، میرے دل میں کئی ایسے راز ہیں جو قبر میں ساتھ لے کر جاؤں گا۔بھارہ کہو بائی پاس کی […]

لاہور پولیس نے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان کو گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے ورلڈ سنوکر چیمپیئن احسن رمضان کو رات دیر گئے تک سنوکر کلب کھلا رکھنے پر حراست میں لے لیا۔۔۔۔ بعد میں اُن کے ایک دوست کی شخصی ضمانت پر انہیں رہائی ملی۔۔۔۔ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن سے […]

فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم آئین و عوام کا دفاع کریں گے اور فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے،پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا انتخابی نشان تبدیل کر لیا ہے اور اس کو 1970 کے انتخابات والا انتخابی نشان تلوار الاٹ کیا […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔ معتبر ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا […]

الوداعی دعوتوں کا آغاز، وزیر اعظم کا عسکری قیادت کو عشائیہ، تمام سروسز چیفس کی شرکت

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی مدت ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا، وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے […]

close