معاشی بحالی کا قومی پلان، آرمی چیف کا عملدرآمد کیلئے بھرپور عزم کا اظہار

اسلام آباد( پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کے قومی پلان پرعملدرآمدکیلئے بھرپورحمایت کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اس پلان کوسماجی، معاشی خوشحالی کی بنیاد سمجھتی ہے۔ پاک فوج پلان کو اقوام عالم میں اپنا […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان،میاں اسلم اقبال، حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 10 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے […]

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور (پی این آئی)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور […]

پڑھے لکھے بے روزگاروں کے لیے بڑی خبر، 4 ہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) سپیکر جان محمد جمالی کی زِیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ زمرک خان اچکزئی نے بجٹ پیش کیا۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کر […]

پاکستان کی ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 29جون کو منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، یکم ذی الحجہ کل بروز منگل اور عیدالضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ذی الحج کا چاند […]

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ نظرثانی میں اپیل کا حق دینا درست نہیں لگ رہا، ہم آپس میں مشاورت کرکے جلد فیصلہ سنائیں گے دیکھتے […]

گھر ملا، نہ پیسے واپس ہوئے، نیب نے فرح گوگی کے متاثرین کو طلب کر لیا

لاہور (پی ٹی آئی) نیب کی ٹیم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو فرحت شہزادی عفرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے نیب آفس لاہور بلوا لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت […]

یونان کشتی حادثہ، واقعے میں 300 کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ، صرف گجرات سے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب ہے

لاہور(آئی این پی) یونان کشتی حادثے میں صرف گجرات سے لاپتا ہوئے نوجوانوں کی تعداد 50کے قریب پہنچ گئی جب کہ کوٹلی آزاد کشمیر اور پنجاب کے دیگر اضلاع کی تعداد علیحدہ ہے، خدشہ ہے واقعے میں 300کے قریب پاکستانی جاں بحق ہوئے،نجی ٹی وی […]

پاکستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟

سبی(آئی این پی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبےبلوچستان کے شہر سبی اور اسکے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلے […]

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ساتھ ہی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری […]

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

لنڈی کوتل (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، […]

close