آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم کےخلاف نیب کیسز بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)آصف علی زرداری اور یوسف رضاگیلانی کے خلاف ریفرنسز میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں نوٹسزجاری کردیے۔ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی توشہ خانہ کیس میں 24 […]

رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی واپسی کی راہ میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر، سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اپنے قائد نواز شریف کی واپسی کی راہ میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے ۔۔۔۔ تازہ ترین بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز […]

نئی حلقہ بندیاں، نمبر گیم تبدیل، وزیراعظم کے انتخاب کیلئے کتنےووٹ درکار ہونگے؟

اسلام آباد(آئی این پی) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لئے 169 ووٹ درکار ہوں گے، پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق […]

قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس، نگران وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب عدالت طلب

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان […]

سندھ، بچے کھلونا سمجھ کر اٹھا لائے، گھر میں راکٹ پھٹنے سے بچوں سمیت بڑی ہلاکتیں

کندھ کوٹ (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا ہے۔۔۔۔۔دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 […]

اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا جنون تھا، مفتاح اسماعیل نے ڈار پر کیا الزام عائد کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اسحاق ڈار میری شکایتیں لگاتے تھے۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے انہوں نے اور پھر شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔۔۔۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا […]

بجلی کا مہنگا ترین ٹیرف، کوٹ ادو پاور کمپنی نے نیپرا کو درخواست دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپراکو بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظو رنے کی درخواست دیدی ہے۔ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور کرنے کیلئے کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپرا کو ستتر روپے اکتیس پیسے فی یونٹ تک ٹیرف […]

عمران خان نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں منتقل ہونے سے منع کر دیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی […]

سینئر پی پی رہنما نے نواز شریف کو ٹارگٹ کر لیا

سکھر (پی این آئی) سینئر پی پی پی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد بھی میاں صاحب نے معاہدے کی بہت خلاف ورزی کی۔۔۔۔ 2014 میں ہم نے میثاق جمہوریت کا پاس رکھا، اپوزیشن میں رہتے […]

ذہن سے یہ تصور بالکل نکال دیں کہ مقدمات میں تاریخ دی جائے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں […]

عدالت کا عمران خان سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی […]

close