پارلیمان ،عدلیہ جنگ میں شدت آگئی، حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پارلیمان، عدلیہ جنگ میں شدت آگئی۔۔ حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ۔ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائیگی۔ مختلف جماعتوںکے رہنما کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی […]

الیکشن کمیشن نے اب نیا پنڈوراباکس کھو ل دیا، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر برہم، کس کس کو نوٹسز جاری کر دیے؟ تازہ ترین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کے اختیارات چیلنج کردیئے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن نے پہلے یہ موقف اپنایا ہی نہیں تھا،جو نکات پہلے نہیں اٹھائے کیا وہ اب اٹھائے […]

عمران خان کو 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے لندن پلان کا راز کھول دیا

لاہور (پی ٹی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں بغاوت کے مقدمے میں 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔۔۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اب […]

سپریم کورٹ، پی ڈی ایم کا احتجاج، اسلام آباد پولیس نے رانا ثناء اللہ کو خدشات سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی جلسے کے اعلان پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو خدشات سے آگاہ کر دیا ہے۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے […]

حکومت کے عزائم کے حوالے سے عمران خان نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، ان کا منصوبہ ہے مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کیا جائے۔غیر ملکی […]

جی ایچ کیو پرحملہ 4خواتین سمیت 14افراد کی شناخت ہو گئی، تعلق کہاں سے ہے؟

راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو)راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں،9مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ […]

پیٹرول کی قیمت میں کتنے روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی جاسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی […]

14 مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، چودہ مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تاہم حکومت سے فنڈز نہ ملے۔ سیاسی […]

ہنگامہ آرائی کے باعث ملتوی کیے جانے والے نویں، دسویں کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد احتجاج کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ اس […]

بڑی خوشخبری، پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

کٹھمنڈو (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی ہے۔۔۔۔ آج صبح ملنے والی اس عظیم پاکستانی خاتون کی عظیم کامیابی کے حوالے سے موصول ہونے والی میڈیا رپورٹ […]

میں سیرت النبیﷺ جتنا سمجھا ہوں بشری بی بی کی وجہ سے سمجھا ہوں، کراچی میں عسکری ونگ بنانے کا مشورےپرکیا جواب دیا تھا؟ عمران خان کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) گرفتاری کے بعد رہائی اور لاہور زمان پارک گھر پہنچنے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے کارکنوں ےسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےالقادر یونیورسٹی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم […]

close