اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ 7 دسمبر کو پشاور میں جلسہ ہوگا اور پشاور کی ترقی کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ بلائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پشاور کے پارلیمنٹرینز […]
عوام کو ریلیف ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول 3 روپے 70 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت 265.45 روپے […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ کمیسیون نے قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب […]
وفاقی آئینی عدالت میں 27ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شعیب گھمن ایڈووکیٹ نے ستائیسویں آئینی ترمیم اور مسلح افواج کے قوانین میں کی گئی ترمیموں کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ستائیسویں آئینی […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی اور […]
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے خلاف ایک بار پھر دھرنا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان گزشتہ منگل کو بھی اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے چکی ہیں۔ آج بھی وہ کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ روڈ پر موجود ہیں […]
جرمنی نے پاکستانی شہریوں کے لیے خوشخبری دی ہے کہ اب وہ بغیر کسی پہلے سے جاب آفر کے ایک سال تک جرمنی جا کر کام تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت “Opportunity Card” اسکیم کے تحت فراہم کی گئی ہے، جس کے حامل افراد […]
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان حقیقت سے فرار اور انتہائی خطرناک ذہنیت کا […]
قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ان انتخابات میں سکیورٹی کے سخت […]
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملوں کی شدید مزمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق ان حملوں میں معصوم بچے اور خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئے […]
بھارت کا جنگی طیارہ دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی طیارے ‘تیجس’ کی نمائشی پرواز ایئر شو کے آخری روز […]