آئینی ترمیم پر بڑوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے زور دیا کہ آئینی عدالت بنائی جائے۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا […]
مولانافضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدلیہ سےمتعلق اصلاحات پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں ہم نے ملکر اتفاق رائےحاصل کرلیا ہے، مشاورت کےبعدہم اتفاق رائےکی طرف بڑھ رہےہیں۔ لاہور میں نواز شریف کے عشائیہ کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے […]
غزہ: مسلسل جاری اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث غزہ میں اشیائےخورد و نوش کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ ہوگیاہے۔ گزشتہ 15 روز سے اسرائیل نے شمالی غزہ میں ہر قسم کی خوراک اور امداد کے داخلے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور […]
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ مالاکنڈ، اپر دیر، شانگلہ، سوات اور گردونوح میں محسوس کیا گیا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]
اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے پارلیمنٹ لاجز میں موجود فلیٹ پر چھاپہ مارا ہے۔ بی این پی کے قائم مقام صدر ساجد ترین لاجز میں موجود تھے۔اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
بانیٔ پی ٹی آئی کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب، خواب ہی رہ گیا۔ ان کا نام یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا معاملا ہے، شنگھائی کانفرنس چل رہی ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
لندن (پی این آئی) پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے عمران خان، ان کی بہنوں عظمیٰ خان، علیمہ خان اور بھانجے حسان نیازی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔ جمائما گولڈ سمتھ […]
لاہورکے نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ دوسرے دن بھی سراپا احتجاج ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف حکومتی یقین دہانیوں اور تحقیقاتی کمیٹی کے اعلان کے باوجود طلبہ دوسرے دن […]
افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر یا میڈیا میں شائع کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صحافیوں کے مطابق اس قانون کے نفاذ پر بتدریج عمل شروع کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں میزبان پاکستان سمیت […]