پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ہفتے کو جاری کردہ اپنی قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ہے، اس کے […]

کرپشن کیس: فواد چودھری کے راہداری ریمانڈ پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پراسیکیوشن کی استدعا پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے راہداری ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔فواد چودھری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے حوالہ کردیاگیا۔ فواد چوہدری کے خلاف […]

مجھے کیوں نکالا؟ نواز شریف پرانے مؤقف پر واپس آ گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 2017 تک بڑا اچھا دور تھا۔ ترقی عروج پر تھی اور ملک میں معاشی یا سماجی مسئلہ نہیں تھا۔ کچھ ایسے کردار درمیان میں […]

جن لوگوں نے ملک کو اس حال پر پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے: نواز شریف

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ کچھ کرداروں نے بھاگتے دوڑے پاکستان کو ٹھپ کرکے رکھ دیا اور جن لوگوں نے ملک کو اس حال پر پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی ٹکٹ […]

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف دائر درخواست میں وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایا۔ درخواست میں موقف […]

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کو ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10 مقدمات میں عبوری […]

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کردہ قرارداد ویٹو کر دی

نیو یارک(پی این آئی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے، […]

ہمارامطالبہ اقتدار نہیں،قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نےڈالا،نوازشریف

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا بُرا حال کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کیس:عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو […]

احتساب عدالت نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں بری کردیا۔ گزشتہ ماہ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے […]

close