نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق امور کو حتمی شکل دے دی

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق امور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کرنے کیلئے میاں […]

سینئر صحافی خالد جمیل کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقامی سینئر صحافی خالد جمیل کو حراست میں لیا ہے۔۔۔۔خالد جمیل پاکستانی نیوز چینل اے بی این سے منسلک ہیں۔۔۔ گزشتہ شب ایف آئی اے کی جانب سے خالد جمیل کی ایک […]

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں […]

غریبوں کے لیے برا وقت، وزیر توانائی نے گھریلو صارفین کے گیس کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے حتمی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے بیان کے مطابق ’آج الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وقت ضائع کرنے پروکیل پرجرمانہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت […]

شیخ رشید کی لال حویلی پر قبضہ کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کروا کر سیل کر دی گئی۔۔۔۔ اور محکمہ متروکہ وقف املاک نے حویلی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لال حویلی کے باہر ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ کی سیکیورٹی تعینات […]

لندن میں جمعہ کو لیگی قیادت کی بیٹھک، نواز، شہباز اور مریم نواز کس ایجنڈے پر مشورہ کریں گے؟

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لے کر گئے ہیں، (کل)جمعہ کو لندن میں […]

بجلی صارفین کی جیبوں پر 33 ارب کا ایک اور ڈاکہ، 27 ستمبر کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی 1 روپے 83 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے دی ہے، نیپرا […]

پرویز الہٰی کہاں ہیں؟ اینٹی کرپشن ٹیم لاہور سے لے کر نکلی لیکن اڈیالہ جیل نہیں پہنچی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری کو گزشتہ روز لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم اڈیالہ جیل کے لیے لے کر نکلی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پرویز الٰہی اس وقت اڈیالہ جیل میں نہیں ہیں۔۔۔۔ لاہور کی عدالت […]

پیٹرول مہنگا، عدالت نے نگران وزیراعظم کو طلب کر لیا

گوجرانوالا(آئی این پی)گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ […]

close