کندھ کوٹ (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا ہے۔۔۔۔۔دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اسحاق ڈار میری شکایتیں لگاتے تھے۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے انہوں نے اور پھر شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔۔۔۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا […]
اسلام آباد(آئی این پی) کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپراکو بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظو رنے کی درخواست دیدی ہے۔ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور کرنے کیلئے کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپرا کو ستتر روپے اکتیس پیسے فی یونٹ تک ٹیرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں منتقل ہونے سے منع کر دیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی […]
سکھر (پی این آئی) سینئر پی پی پی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد بھی میاں صاحب نے معاہدے کی بہت خلاف ورزی کی۔۔۔۔ 2014 میں ہم نے میثاق جمہوریت کا پاس رکھا، اپوزیشن میں رہتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی […]
لاہور (پی این آئی) چار ماہ تک لاپتہ رہنے والے پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر عمران ریاض خان اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔ عمران ریاض کی بازیابی کی اطلاع آج پیر کی صبح ضلع سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفس نے اپنے آفیشل سوشل […]
لندن(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن چیئرمین پی ٹی آئی یا جیل کاٹنے والے سیکڑوں کارکنوں کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں، جیل کاٹنے والے پی ٹی آئی ارکان توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرا ئوکی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے، […]
شیخوپورہ (پی این آئی) پاکستان ریلوے کی مسافر ٹرین کو صبح سویرے حادثہ پیش آ گیا ہے ۔۔۔۔ ریلوے حکام کے مطابق قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خدیجہ شاہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت […]