نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑچین کا دورہ کرینگے، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔نگران وزیر اعظم تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے، انوار الحق کاکڑ 18 اکتوبر کو […]

تربت میں فائرنگ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو گئیں

تربت (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے ایک مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو […]

حماس رہنما خالد مشعل، مولانا فضل الرحمان میں ٹیلفونک رابطہ، فضل الرحمان کی طرف سے بھر پور حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (آئی این پی )حماس رہنما ابوالولید خالد مشعل اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سربراہ جے یو آئی (ف)سے بات چیت کرتے ہوئے حماس رہنما نے انھیں فلسطین اسرائیل تازہ ترین […]

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی اکٹھے ہو گئے

کراچی (پی این آئی) مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو سٹی کورٹ الیکشن ٹریبونل غربی میں چیلنج کردیا گیا ہے۔۔۔یو سی 3 ماڑی پور سے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے چیئرمین محمد حسین نے درخواست دائر کی ہے جس میں […]

پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔ سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیف […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، نوازشریف، جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچے گا لیکن ۔۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی) قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور جہانگیر ترین کو فیصلے کا فائدہ نہیں پہنچے گا، نظر ثانی میں جاسکتے ہیں۔ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا کہ فیصلہ بنیادی طور پر […]

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پریس کانفرنس سے خطاب […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر […]

سائفر کیس، عمران خان نے ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’ٹرائل کورٹ […]

نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان کے لیے روانگی، پاکستان کب اور کیسے پہنچیں گے؟

لندن (پی این آئی) بیماری کا علاج کرانے کے لیے برطانیہ جانے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لندن سے روانگی آج ہو رہی ہے۔۔۔۔۔پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے۔۔۔۔نواز […]

close