الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ الیکشن […]

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت […]

“سلو پوائزن” کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اپنا مؤقف تبدیل کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو “سلو پوائزن” دیئے جانے کے حوالے سے ان کے وکیل آفتاب باجوہ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا ہے۔۔۔۔ گزشتہ روز عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا نے […]

تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایک پولیس اہلکار، 4 مزدور جاں بحق

تربت (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہر تربت میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈیل کی پیشکش، شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔۔۔۔ نجی دورے پر لندن جانے والے شیر […]

نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج جاتی امراء میں طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج منگل جاتی امراء رائیونڈ میں طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف تقریباً 4 سال کے بعد پارٹی کے اعلی سطح کے اجلاس […]

ن لیگ اور ایم کیو ایم قیادت کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے […]

ڈیڈ لائن میں 24 گھنٹے باقی، 17 لاکھ 30 ہزار میں سے کتنے غیر قانونی افغان مہاجرین واپس گئے؟

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں مقیم 17 لاکھ 30 ہزار افغان مہاجرین میں سے اب تک صرف 92 ہزار 928 غیر قانونی مقیم باشدے واپس اپنے وطن جا چکے جب کہ افغان باشندوں کا شکوہ ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے لئے انہیں حکومت کی […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (پی این آئی) عدلیہ مخالف تقاریر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف […]

بڑے فیصلے متوقع، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ،ملک میں امن و امان اورمعاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]

close