قطر(پی این آئی)قطر میں کورونا سے متعلق لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری ہے، لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنےکے لیے سیکیورٹی روبوٹس بھی سڑکوں پر آگئے۔ یہ روبوٹس اب سڑکوں پر حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر سزاؤں کی تفصیلات بھی بتارہے ہیں۔ روبوٹ […]
پاکستان میں ایک سائیبر سیکورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کا موبائل نمبرز اور ذاتی معلومات کی تفصیلات کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر چرا کرایک ڈارک ویب کو 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کردیا گیاہے۔ اس حوالے سے پاکستان […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی سافٹ وئیرکمپنیوںگوگل اور ایپل نے ہر شخص کے ہاتھ میں موجود سمارٹ فون کے ذریعے کورونا وائرس کی ’کنٹیکٹ ٹریسنگ‘ کے ٹول سے متعلق مشترک منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامیابی کی […]
روم(پی این آئی)سڑک پر نکلنے والوں کا ہیٹ سینسرز کے ذریعے ٹمپریچر چیک کیا جاتا ہے، جس کا ٹمپریچر زیادہ ہوتا ہے اسے ڈرون سے ہی خبردار کیا جاتا ہے کہ یہاں سے واپس چلےجائیں۔اٹلی کے شہر لومبارڈی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان 122 اور بھارت 130ویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، […]
کراچی(پی این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہرین نے انسانی جین میں ہونے والی ایسی تبدیلیوں کا پتا لگالیا جو کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ماہرین کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ ان کے اختیار کردہ طریقے سے کسی شخص میں کورونا وائرس ہونے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا انسانی جسم میںبڑی ہوشیاری سے داخل ہوتا ہے۔ یہ خود کو نشاستے سے بنے ایک پردےمیں چھپا کربھیڑ کی کھال میں بھیڑیا بن جاتا ہے۔ یونیورسٹی میںکورونا […]
لندن(پی این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے تحت چلنے والے اسپتالوں کے عملے کے لیے 2 ہزار فرینڈلی گلوز ڈیوائسز عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ حکام نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]
امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) واٹس ایپ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کے آگے بند باندھنے کیلئے فاروڈ میسجز کو آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی تاکہ افواہوں کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے شائع کیے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ […]