وزیراعظم عمران خان نے ترکی اور عربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا، بڑے پیمانے پر فالوونگ شروع ہو گئی

سلام آباد (این این آئی) عربی اور ترک زبان بولنے اور پڑھنے والے افراد تک پیغام پہنچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا عربی اور ترکی میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ان اکاؤنٹس کے ذریعے ترک اور عرب زبانوں میں وزیر اعظم عمران خان کی […]

کورونا ٹریکنگ ایپ انسٹال کرنا لازمی قرار، بیرون ملک جانے اور آنےوالے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری، کب تک نافذ رہے گی؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے جاری کردہ نئی ٹریول ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ترجمان […]

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی، ایک ماہ میں ملک میں ساڑھے 9 لاکھ موبائل فون صارفین کا اضافہ ہوا

کراچی(این این آئی)ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 […]

جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے۔روشنی کے آلات کی جاپانی کمپنی اوشیو نے انسان کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا […]

سرچ انجن گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی، 13 اکتوبر سے صارفین کو گوگل پر کیا چیز مختلف ہو گی؟ جانیئے

کیلیفورنیا(پی این آئی)سرچ انجن گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی، 13 اکتوبر سے صارفین کو گوگل پر کیا چیز مختلف ہو گی؟ گوگل اپنی ڈرائیو میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹریش میں موجود میں فائلز کے 30 بعد خودکار طریقے سے حذف ہونے […]

ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ کا طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان میں بھی اپنے منصوبے کا آغاز

یو اے ای(پی این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ کا طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان میں بھی اپنے منصوبے کا آغاز ،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ نے طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان […]

فیس بک نے میسنجر میں ’’فارورڈ پیغامات‘‘ کے لیے حد مقرر کر دی، اب آپ ایک وقت میں کتنے دوستوں کو میسج فارورڈ کر سکیں گے؟ جانیئے

نیویارک (این این آئی)فیس بک نے جھوٹی اور نقصان دہ معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنے میسنجر میں پیغامات فارورڈ کرنے کی سہولت کو محدود کر دیا ہے۔ صارفین کوئی بھی چیز ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ صرف پانچ افراد یا گروپس […]

ٹی وی اور کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارنے سے بچوں کے تعلیمی نتائج پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق میں انکشاف

سڈنی(شِنہوا) ایک آسٹریلوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت زیادہ وقت ٹی وی یا کمپیوٹراسکرین کے سامنے گزارنے والے چھوٹی عمر کے بچوں کی عمومی طور پرتعلیمی کارکردگی میں کمی دیکھی گئی ہے۔جمعرات کو شائع ہونے والی اس تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ […]

غیر اخلاقی اور فحش مواد بلاک کردیا جائے، پی ٹی اے نے یو ٹیوب انتظامیہ سے رابطے میں مطالبہ کر دیا، پاکستان کے قوانین اور روایات کی پاسداری کی جائے

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے یوٹیوب کو غیر اخلاقی اور فحش مواد بلاک کرنے کی ہدایت کردی۔پی ٹی اے نے یوٹیوب انتظامیہ سے رابطہ کیا ۔پی ٹی اے نے کہا کہ یوٹیوب غیر قانونی اور قابل اعتراض مواد کو بلاک کرے، نفرت انگیز […]

ایران نے چین کی مدد سے انٹرنیٹ نیٹ ورک کا اپنا نظام قائم کرنے کا اعلان کر دیا،ایران میں انٹر نیٹ کب مکمل بند کر دیا گیا تھا؟

تہران (این این آئی )ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیورک پر کام شروع کیا ہے۔ جلد ہی ایران میں عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں […]

ایک دفعہ چار ج کرکے 28ہزار سال تک چلنے والی بیٹری تیار کر لی گئی،ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب آگیا

لاہور(پی این آئی) ایک بار چارج کرنے پر28 ہزارسال سے زیادہ کام کرنے والی بیٹری تیار‘کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری فضلے سے نینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 28 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے. بیٹری کی طاقت جوہری […]