ایپل آئی فون 13 نے بڑا اعزا ز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں اس وقت جو اسمارٹ فونز سب سے زیادہ فروخت ہوتے ہیں ان میں ایپل کے آئی فونز سرفہرست ہیں۔اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ نے ایک رپورٹ میں اپریل 2022 میں سب سے […]

ایپل آئی فون 14 اور پرومیکس میں کیا کچھ نیا ہو گا؟ شوقین افراد کیلئے مکمل تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکنالوجی کی بڑی امریکی کمپنی ایپل ہر سال آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کرواتی ہے جس کا دنیا بھر میں صارفین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔اکتوبر یا ستمبر میں متعارف ہونے والے نئے آئی فون 14 کی سیریز کے […]

“یو فون” نے سب سے بڑی آفر متعارف کرا کے صارفین کی عیاشی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے اس دور میں جب ہر چیز کی قیمت آسمان کی طرف بڑھ رہی ہیں ایسے میں سیلولر کمپنی ’یوفون‘ نے ٹیلی کام انڈسٹری کی سب سے بڑی آفر متعارف کرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے […]

پٹرول کی قلت اور مہنگائی کا حل ڈھونڈ لیا گیا، تفصیل جانیئے

ایمسٹرڈیم (پی این آئی) روس کی یوکرین کے خلاف جنگ نے ایک ایسا ناقابل یقین معاشی بحران پیدا کیا ہے جس نے بڑی بڑی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کی قلت اور پھر اس کی قیمتوں کا ریکارڈ سطح […]

سیلولر کمپنی یوفون نے ٹیلی کام انڈسٹری کی سب سے بڑی آفر متعارف کروا دی

لاہور(پی این آئی) سیلولر کمپنی ’یوفون‘ کی طرف سے ٹیلی کام انڈسٹری کی سب سے بڑی آفر متعارف کرانے کا دعویٰ کر دیا گیا ہے۔ یوفون کے اس ہائبرڈ بنڈل کو نام ہی ’سب سے بڑی آفر‘ دیا گیا ہے جس میں یوفون کے صارفین […]

سائنسدانوں نے چاند پر پانی کی تصدیق کر دی

بیجنگ(پی این آئی) چینی سائنسدانوں نے چاند پر پانی کی تصدیق کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق چینی اکیڈمی آف سائنسز کے سائنسدانوں کی طرف سے چاند کی سطح پر چنگ اے 5نامی چاند گاڑی بھیجی گئی تھی جس کے جمع کردہ نمونوں سے چاند […]

موبائل کمپنی نے بہترین فیچرز والا سستا ترین فون متعارف کروا دیا

لاہور (پی این آئی) شاؤمی پاکستان نے ریڈمی 10 سیریز میں ایک نئے فون کے اضافے کا اعلان کردیا ہے، اس کا اولین مقصد صارفین کو انتہائی مناسب قیمت پر شاندار سہولیات اور تجربات فراہم کرنا ہے۔ ویڈیوزاور دیگرکانٹینٹ کوایک بہترین روپ میں دکھانے کے […]

بغیر پٹرول چلنے والی گاڑیاں، پاکستان میں پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیا، کتنے میں چارجنگ ہو گی؟ جانئیے

کراچی (پی این آئی) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے جرمن سفیر کے ہمراہ کراچی کے علاقے صدر میں پہلے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے فاسٹ ای وی چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو مہنگائی کی […]

بل گیٹس نےایک بار پھر کرپٹو کرنسی کو فراڈ قرار دیدیا

کیلیفورنیا ( پی این آئی)امریکی ارب پتی اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دھوکا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروبار ‘گریٹر فول تھیوری’ کے تحت چلتا […]

گھر میں بجلی بنائیں، حکومت نے صارفین کو بڑی سہولت دینے پر کام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سنگین مسئلے کے حل کے لیے وفاقی حکومت نے صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےکہا ہے کہ سولر پینلز […]

آپ کوناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کا اختیار مل جائے گا، حکومت نے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع ہو گیا، پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا […]