ایلون مسک 6 ماہ میں کتنی دولت کے مالک بن گئے؟ اعداد و شمار جاری

نیویارک(پی این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کے لیے 2022 کافی خراب سال ثابت ہوا تھا جس دوران ان کی دولت میں 130 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی آئی۔ایلون مسک نے 2023 کا آغاز 137 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے […]

انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری، دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے […]

سال کے پہلے چار مہینوں میں کتنے لاکھ موبائل فونز تیار کئے گئے؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونز تیار کئے گئے اور یہ تعداد درآمد کئے گئے موبائل فونز کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، 3.44 ملین مقامی طور […]

آئی فون 15سیریز کا انتظار کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ایپل کی جانب سے 2023 میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا مگر کمپنی کی جانب سے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ کب یہ اسمارٹ فونز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ مگر ایپل کی جانب سے عموماً ستمبر کے مہینے […]

ٹوئٹر نے صارفین کی آسانی کیلئے اہم فیچر متعارف کروا دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)دنیا کی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاونٹ صارفین کیلئے ٹویٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے میں اضافہ دیا۔اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹر بلیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب ٹوئٹس کو ایک گھنٹے […]

خبردار ہوشیار، استعمال شدہ آئی فون خریدنے سے پہلے کیسے اور کیا کیا چیک کریں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اگر آپ یا آپ کا دوست یا آپ کی دوست استعمال شدہ آئی فون خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو احتیاط کے طور پر چیک کریں کہ اس میں جعلی پارٹس تو استعمال نہیں کیے گئے ۔۔۔ یہ جاننے کے […]

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پی این آئی) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےصارفین کے لیےانسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم یوزرانٹرفیس پرکونٹیکسٹ مینیو کے ساتھ نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ سے متعلق خبریں دینے والی […]

چین کا نیا خلائی مشن، تین خلاباز خلائی سٹیشن کی جانب روانہ، پہلی بار عام شہری بھی مشن میں شامل

بیجنگ(پی این آئی)چین نے تین خلابازوں کو اپنے تیانگونگ خلائی سٹیشن کی جانب روانہ کر دیا ہے جن میں ایک عام شہری بھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین دُنیا کی دوسری کی بڑی معیشت ہے جو خلائی پروگرام میں امریکہ […]

جی سی یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس کا آغاز

لاہور( آئی این پی) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا جسے طلبا ء اور انتظامیہ نے تحقیق کیلئے مفید قرار دیا ہے۔تعلیمی اداروں میں طلبا ء کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال پر اساتذہ […]

پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے علاج کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے علاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔تفصیلات کے مطاق نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری […]

آئی فون 15میں کون کونسی خصوصیات ہوں گی اور ڈیزائن کیسا ہوگا؟ لانچ ہونے سے پہلے ہی معلومات لیک ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اس سال ایپل کے آئی فون 15 سیریز کے فونز کافی حد تک گزشتہ سال کے ماڈلز سے مختلف ہوں گے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے آئی فونز میں کئی تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے جن کے بارے میں لیکس […]

close