واٹس ایپ صارفین کو ایک اور سہولت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل […]

لاہور میں 35 کروڑ روپے کی بارش

لاہور (پی این آئی) سموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔۔۔۔ذرائع وزارت کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیرِ اعلی کی اجازت سے مشروط ہو گی۔۔۔۔ […]

چین کی الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)چین کے صوبہ جیانگ سو کی الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے والی ایک کمپنی کے ایک وفد نے چیئرمین ژاؤ شوجو کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان کی مارکیٹ میں الیکٹر موٹرسائیکلوں کے کاروبار کے […]

پی ٹی اے کا سم واپس کرنیوالوں کو جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ […]

ایلون مسک نے بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ایکس پر فلسطینیوں کے حق میں دو جملے لکھنے پر پابندی عائد کردی۔ اپنے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مسک نے صارفین کو متنبہ کیا کہ ’نوآبادیات کا خاتمہ‘، ’دریا سے سمندر […]

اگر آپ بھی اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر یہ پاسورڈز لگاتے ہیں توفوری طور پر تبدیل کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ وہ ای میل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا دیگر کے لیے پاس ورڈز بھی منتخب کرتے ہوں گے۔ مگر حیران کن طور پر اب بھی زیادہ […]

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ٹوئٹر (ایکس) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس […]

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام کو سمز مفت فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کے […]

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر میں بین الاقوامی مارکیٹ کو ہدف بنا رہا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی )پی اے بی ایف کے صدر عمر شاہد بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر برآمدات کے لیے منافع بخش افریقی مارکیٹ پر نظریں جمارہا ہے جو اس شعبہ کی ترقی کی رفتار بڑھا دے گا جبکہ […]

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا […]

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اسمارٹ فون کے خاتمے کی طرف پیش رفت، نئی ڈیوئس 16 نومبر سے دستیاب ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) اسمارٹ فونز کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیئے جانے والی ہیومین نامی کمپنی نے ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے ۔۔۔یہ ڈیوائس جسے اے آئی پن کا نام دیا گیا ہے ایک وئیر ایبل فون جیسی ہے جس کی […]

close