اسرائیل نے دفاعی نگرانی کے لیے روبوٹ کتے خرید لیے

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کو حماس سے زمینی جنگ میں شدید مزاحمت اور بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے زمینی کارروائیوں میں اپنے جانی نقصان سے بچنے کے لیے روبوٹ کتوں کا […]

پاکستانی 2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کرتے رہے؟

گوگل نے پاکستان سمیت دنیا کے متعد ممالک کے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تلاش کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کی ہے اور سرچ انجن ہر سال دسمبر میں یہ فہرست جاری کرتا ہے۔ گوگل نے اس بار پاکستان کے حوالے سے 8 […]

آن لائن شاپنگ، ٹک ٹاک کا مسلم ملک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا معاہدہ

جکارتہ(آئی این پی)آن لائن شاپنگ کے لیے ٹک ٹاک کا انڈونیشیا سے ڈیڑھ ارب ڈالرکا معاہدہ۔سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے انڈونیشیا میں اپنے آن لائن شاپنگ کاروبار کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے انڈونیشیائی ٹیک کمپنی گو ٹوکے ساتھ ایک مشترکہ معاہدہ کیا ہے۔چین […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، زبردست فیچرز متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔       یہ تینوں فیچرز اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب […]

پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز جیت لئے۔ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز […]

5جی انٹرنیٹ سروس کب تک دستیاب ہوگی؟ نگران وزیر آئی ٹی نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ 2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی۔ نیا سال آئے گا، پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس بھی ساتھ لائے گا، نگران وفاقی […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب […]

چین نے 6 جی ٹیکنالوجی کی ترقی پر کام تیز کر دیا

بیجنگ (شِنہوا)چین کی وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) نے6 جی ٹیکنالوجی کی ترقی اور جدت کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان کیاہے۔ ایم آئی آئی ٹی کے نائب وزیر ژانگ یون منگ نے کہا کہ وزارت ترقی کے اہداف طے کرنے، […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) واٹس ایپ نے اگست میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے High-definition (ایچ ڈی) تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب یہ فیچر آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ آئی او ایس ڈیوائسز […]

ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (آئی این پی) نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے سہولت فراہم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو […]

واٹس ایپ صارفین کو ایک اور سہولت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل […]