فیس بک نے صارفین کا مزید ڈیٹا اکٹھا کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا، کوئی بھی لنک کلک کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

کیلیفورنیا (پی این آئی) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط […]

رواں سال واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے کون سے مفید اور نئے فیچرز لارہا ہے؟ بڑا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)واٹس ایپ نے گذشتہ برس کچھ نئے فیچرز متعارف کروائے تھے جس کے بعد اس معروف میسجنگ ایپلی کیشن پر کئی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں۔ واٹس ایپ نے 2023 میں میسج ایڈٹ کرنے، تصاویر اور ویڈیوز ایچ ڈی میں بھیجنے اور […]

حکومت نے قسطوں پر موبائل فونز دینے کی پالیسی متعارف کروا دی

  اسلام آباد ( پی این آئی) نگران حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی جس کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ بیرون […]

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں اربوں افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں […]

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان […]

پاکستان میں الیکٹرک گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی گئی

لاہور( آئی این پی)پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ریگل آٹو موبائلز نے اپنی برقی توانائی سے چلنے والی الیکٹرک گاڑی سیریس 3 کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے […]

سنگل چارج میں کتنے کلو میٹر؟ ماحول دوست الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیا گیا

لاہور( آئی این پی)ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں الیکٹرک رکشے متعارف کرائے گئے جن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایک مقامی نجی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ […]

ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا گیا، فتویٰ جاری

کراچی(آئی این پی)کراچی کی جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دے دیا۔جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون سے جاری فتوے کے مطابق ٹک ٹاک ایپ میں ناجائز تفریح ہے، خواتین بیہودہ ویڈیو بناتی ہیں،مرد اور زن کے رقص کی […]

ایک سیکنڈ میں لاکھوں گانے ڈائون لوڈ کریں، پاکستانی سیلولرکمپنی نے تیز ترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سیلولر کمپنی ’جاز‘ نے تیزترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ کر لیا۔کمپنی کی طرف سے اپنے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔       جس میں انٹرنیٹ کی رفتار حیران کن طور 1.6ٹیرابائٹس فی سیکنڈ (ٹی […]

پاکستان میں انٹرنیٹ سست کیوں ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گزشتہ روز فیس بک، یو ٹیوب، انسٹا گرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹے متاثر رہی۔۔۔۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی […]