واٹس ایپ صارفین کو انقلابی سہولت مل گئی

لاہور(پی این آئی)واٹس ایپ صارفین کو انقلابی سہولت مل گئی۔۔۔۔عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس […]

واٹس ایپ نے چند بہترین فیچرز متعارف کروا دیے

کراچی(پی این آئی)واٹس ایپ نے چند بہترین فیچرز متعارف کروا دیے۔۔۔واٹس ایپ کا استعمال صرف میسجز تک محدود نہیں بلکہ اس پر آڈیو اور ویڈیو کالز بھی بہت زیادہ کی جاتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے کالنگ کے تجربے کو بہتر […]

صارفین کیلئے اچھی خبر، یوٹیوب میں ایک نئے اور کارآمد فیچر کا اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں شارٹس ویڈیو کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو […]

ایکس (ٹوئٹر) میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایکس (ٹوئٹر) میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔۔۔ایکس (ٹوئٹر) پر اب آپ جو بھی پوسٹ لائیک کریں گے، اس کا علم دیگر افراد کو نہیں ہوگا۔جی ہاں ایکس میں پبلک لائیکس کو صارفین کی نظروں سے اوجھل کر دیا گیا ہے۔اس تبدیلی […]

ایکس میں ایک اور اہم تبدیلی کافیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے پوسٹس لائیکس کو چھپانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ […]

واٹس ایپ صارفین کیلئےخوشخبری، دلچسپ فیچر سےمتعلق اہم خبرآگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز […]

معروف کارکمپنی ٹویوٹا کے سربراہ نےعوام سے معا فی کیوں مانگی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا سمیت مختلف جاپانی کارکمپنیوں کی جانب سے سیفٹی ٹیسٹ کا جعلی ڈیٹا ظاہر کرکے سرٹیفیکیشن حصول کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس کے بعد جاپان کی آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا لگا ہے اور دنیا میں گاڑیوں کی […]

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا سلسلہ جاری، ایف آئی اے نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا سلسلہ جاری، ایف آئی اے نے خبردار کر دیا۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات […]

یوٹیوب نے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) دنیا کے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں […]

ایپل نے معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا(پی این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ان تمام فیچرز […]

close