ویب ڈیسک (پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جار ہا ہے اور ابھی یہ بیٹا (beta) ورژن میں بھی صارفین کو دستیاب نہیں۔ مگر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اس فیچر میں […]
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے کہ فائر وال لگائی جائے، پی ٹی اے اس پر عمل کر رہا ہے، سسٹم کی اپ گریڈیشن سے انٹرنیٹ میں کوئی خلل نہیں بلکہ سب […]
دبئی(پی این آئی) ایپل کے نئے آئی فون ماڈل ’آئی فون 16‘ کی تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آگئیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ فون چار رنگوں میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ان میں تین […]
گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جار ہا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ دیگر روایتی فیچرز کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔جی ہاں میٹا کی […]
امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اگلے ماہ ستمبر میں آئی فون 16 سیریز لانچ کرنے جا رہی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق نئے آئی فون 16 اور 16 پرو سیریز کا لانچ سے قبل ہی متوقع ڈیزائن لیک ہو چکا ہے۔طویل عرصے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) واٹس ایپ کی جانب سے 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کیلئے کافی کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان میں سے ایک فیچر سیکیورٹی اورپرائیویسی جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں […]
معروف امریکی کمپنی ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز ہر سال ستمبر میں متعارف کراتی ہے لیکن اس کے ماڈل لیکس ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حال ہی میں لیک ہوئی ایک تصویر میں آئی فون 16 کی جھلک دکھائی گئی ہے جس سے […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور سوشل میڈیا ایپس میں خلل کے معاملے میں بہتری آنی شروع ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گیا۔ڈاکومنٹس، تصاویر اور وائس نوٹس کئی دن کے بعد آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ میں اب صارفین اپنی چیٹس کو زیادہ بہتر اسٹیکرز سے سجا سکیں گے۔ واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم مانا جاتا ہے اور اس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار متعدد طریقوں سے کرتے ہیں۔مگر […]
اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون […]