ہزاروں ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے تقریباً 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے کام کو آسان بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت جیسی […]
