یقینی بنائیں گے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل نہ ہو، انگلش کپتان

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے اور یقینی بنائیں گے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو۔انگلش ٹیم کپتا ن کا کہنا تھا کہ ہم یقینی بنانے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ تفصیلات کے کل بروز بدھ کو دن ایک بجے سیمی فائنل کھیلا جائے گا جس کیلئے شائقین کرکٹ کافی پرجوش […]

سیمی فائنل میچ سے قبل ہی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ایڈیلیڈ (پی این آئی )بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے […]

جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی ممکن بنانیوالی نیدر لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دینے کا مشورہ

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کا ہمیں شکریہ ادا کرنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ […]

قومی ٹیم اب تک کتنے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میچز کھیل چکی ہے؟ پہلی ٹیم بن گئی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) پاکستان ٹیم بنگلادیش کو ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس کامیابی کے بعد گرین شرٹس 6 مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ بھارت ،آسٹریلیا، […]

نیدرلینڈز کے کرکٹر کو مین آف دی میچ پیش کرنے سے متعلق محمد حفیظ کی دلچسپ ٹوئٹ

ایڈیلیڈ (پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نیدرلینڈز کے بیٹر کولن ایکرمین کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پیش کرنے سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کولن ایکرمین کو بحیثیت پاکستانی مداح مین آف دی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]

سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نےبیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز کے مطابق سری لنکا کرکٹ کے مطابق آئی سی سی نے آگاہ کیا ہے کہ گوناتھیلاکا جنسی […]

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)شاداب خان نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شکیب الحسن کو آوٹ کرکے شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی میں […]

close