کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد

سڈنی(پی این آئی)سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ […]

چیمپئنز ون ڈے کپ سے پہلے 2 کرکٹرز کو بخار ہو گیا

چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک پینتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر بخار میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو طبی معائنے اور ٹیسٹ کے لیے جڑانوالہ روڈ پر نجی اسپتال بھی لے جایا گیا۔دوسری جانب ٹیسٹ کرکٹر […]

افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی تاریخی شکست

افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی تاریخی شکستافغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان […]

عظیم فٹ بالر رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، کون ملک کرے گا؟

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے […]

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی اور تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والا وینیو ہے اور اب یہ تاریخی اسٹیڈیم ایک […]

اولمپک ہیرو ارشد ندیم سے ٹیم سعد احسان کے سی ای او خالق احسان کی ملاقات، ایک ملین کا چیک پیش کیا

لاہور (پی این آئی) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ ٹیم سعد احسان کے سی ای او خالق احسان کی لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں احسان خالق نے قومی ہیرو کو پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم […]

ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا کپتان تھا، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ‎

ممبئی (پی این آئی) بھارتی سیاستدان تیجاشوی یادیو کرکٹ سے متعلق اپنی یادوں کو شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی […]

قومی کھلاڑی کے والد انتقال کر گئے

قصور (پی این آئی) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد محمد افضل انتقال کر گئے۔غضنفر علی کے والد کے انتقال پر پی ایچ ایف کے عہدیداران نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن […]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور لیجنڈ بیٹر یونس خان نے بابر اعظم کو صرف کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے کہا کہ بابر […]

بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں احمد […]

close