پی ایس ایل، غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل، غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار۔۔۔پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز نے رواں سال آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے […]

فٹبال کی دنیا سے افسوسناک خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق لوئیس مینوٹی گزشتہ چند ماہ سے کافی علیل تھے اور اتوار کو بیونس آئرس میں ان کا انتقال ہوگیا۔85 سالہ مینوٹی ارجنٹائن کے […]

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈکا اہم بیان سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا پاکستان میں اگلے سال منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو بھیجنے کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ نائب صدر بی سی […]

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔تقریب میں […]

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، سکواڈ کے ایک اہم رکن کو آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، سکواڈ کے ایک اہم رکن کو آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا۔۔۔ پاکستانی ٹیم کل علی الصبح ڈیڑھ بجے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہونے والی ہے لیکن سکواڈ کے ایک اہم رکن محمد عامر […]

ورلڈ کپ ، بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)ورلڈ کپ ، بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور رضوان کا کھیلنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے ، حسن علی پندرہ کھلاڑی میں نہیں بلکہ […]

قومی ٹیم کے بالر محمد عامر نے تنقید کرنیوالوں کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر عماد وسیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل ریٹائرمنٹ […]

پی سی بی کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں کھلاڑیوں کو بھاری انعام دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی […]

شعیب ملک سے طلاق، ثانیہ مرزا نے درد بھری پوسٹ شئیر کردی

حیدرآباد(پی این آئی)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کُن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا […]

پی ایس ایل 10،شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل کے لیے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی […]

باکسر عامر خان ایک دن کیلئے پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف پر کیپٹن کے اعزازی رینک لگائےگئے۔ باکسر عامر […]

close