انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر کین شٹل ورتھ 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔کین شٹل ورتھ کو 1971 میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پہلی ون ڈے وکٹ لینے کا بھی […]
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 بلائنڈ کرکٹرز کو جولائی سے دسمبر تک ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا۔ اے کیٹگری: 2 کھلاڑیوں کو ماہانہ 26 ہزار 500 روپے ملیں گے۔ بی کیٹگری: 4 کھلاڑیوں کو ماہانہ 21 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ سی […]
پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ رونالڈو نے سعودی سپرکپ کے فائنل میچ میں النصر کی جانب سے الاہلی کے خلاف گول کیا، وہ اپنی ٹیم کو تو نہ جتواسکے تاہم انہوں […]
وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی […]
آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ فاطمہ ثنا پہلی بار ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ورلڈکپ بھارت اور سری لنکا میں 30 ستمبر سے 2 نومبر تک […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس میں کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اور اس حوالے سے بورڈ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم اجلاس: ذرائع کے مطابق، دبئی روانگی سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) میں […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کیشو مہاراج نے کیریئر کی بہترین بولنگ کا […]
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دیا ہے۔ گواسکر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر تنقید نہیں ہونی چاہیے کیونکہ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، […]
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشیا کپ کا آغاز 9 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں ہوگا، جہاں […]
گجرات کے گاؤں مہسم میں کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اوور نہ دینے پر جھگڑا شدت اختیار کرگیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان قتل ہوگیا۔ مہسم کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران ملزم غلام غوث نے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، جس کے تحت 30 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار اے کیٹیگری ختم نہیں کی گئی، بلکہ کوئی بھی کھلاڑی اس معیار پر […]