کنبرا(پی این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے ڈرافٹ میں فرنچائزز نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی ایل 2024 یکم جولائی سے 21 جولائی تک کھیلی جائے گی، جس کیلئے پلیئرز کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم دمبولا تھنڈرز کے مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی بنگلا دیشی شہری تمیم رحمان کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔تمیم رحمان پر لگائےگئے الزامات کی تفصیلات جاری نہیں کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکا نے نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ سندیپ لامیچانےکو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیپال کی نمائندگی کرنا تھی جس کے لیے ان کے امریکا کے ویزے کے لیے اپلائی کیا گیا […]
ہیڈنگلی (پی این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جانا تھا،مسلسل بارش کے باعث ہیڈنگلی میں ہونیوالا میچ ٹاس […]
کراچی(پی این آئی)فاسٹ بولر پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ سے ریلیز ۔۔۔فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے اور […]
گلگت (پی این آئی)گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما نے بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والے دوسرے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس نے پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ جرمن مڈفیلڈر ٹونی کروس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے جذباتی پیغام میں پروفیشنل فٹبال سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔ منگل کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان ٹی […]