ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری، کون کس پوزیشن پر ؟ جانیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک درجے ترقی کے بعد چوتھےنمبر پر آگئے […]

انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑی پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر چلے گئے

انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون اپنی شادی کرنے کیلئے پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان میں موجود تھے، تاہم ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انہیں انگلش […]

نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نےنئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی […]

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کر دی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی […]

پی سی بی نےنیا عہدہ متعارف کرا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ کا عہدہ متعارف کرا دیا۔پی سی بی نے ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی انڈر […]

ٹیم کو بڑا جھٹکا ، سنیئر کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری […]

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شان مسعود نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 151 […]

معروف کرکٹر کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمد

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر اور اداکار سلیل انکولہ کی والدہ پونے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق 77 سالہ مالا اشوک انکولہ کی لاش دکن جمخانہ علاقے میں پربھات روڈ پر واقع ان کے فلیٹ میں جمعے […]

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی لیکن سوائے ندا ڈار کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر ناکام رہا۔قومی ٹیم کی […]

close