زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ؟

اسلام آباد(پی این آئی)زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان آغا، صائم ایوب، عمیربن یوسف اور عثمان خان شامل ہیں۔ان کے علاوہ طیب […]

پاکستان نے بھارت کو بڑی شکست دیدی

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم […]

پی سی بی کاسخت مؤقف،بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سخت مؤقف پر بھارتی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ بوکھلاٹ کا شکار ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے معاملہ حکومت پر چھوڑا، […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی اجلاس میں پاکستان اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا

دبئی(پی این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ “جیو نیوز” کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی […]

کھلاڑیوں پر نئی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی […]

پاکستان، زمبابوےون ڈے میچ ،سیریز پاکستان کے نام

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود سیریز 1-2 سے جیت لی۔ تیسرے میچ میں پاکستان نے 303رنز بنا کر زمبابوے کی پوری […]

دورہ جنوبی افریقاکیلئے کون کونسے بڑے کھلاڑیوں واپسی؟ جانیں

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا روانہ […]

بابراعظم پر بڑا الزام لگ گیا

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ بھی سنایا تھا۔ آج […]

پاکستان زمبابوے ون ڈے ،آخری میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی پیشکش پر پی سی بی نے زور دار جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیاہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر […]

close