آئی سی سی نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ منظوری دیدی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ – بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے اضافی اخراجات کےلیے 45 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم بھی مختص کی گئی […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ پر شاہد آفریدی بھارتی ٹیم کیخلاف پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی) ”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آؤ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟

کراچی( پی این آئی)وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی ہے لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تقرر ہیڈ کوچ کا اختیار ہے اور وقار یونس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔کوچ اپنی سفارشات […]

بابر اعظم کیلئے بری خبر آ گئی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے […]

پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں 16 سال بعد آمنے سامنے ہو نگی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 سال سے باہمی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا گیا تاہم دونوں روایتی حریف آئندہ سال طویل فارمیٹ کے میچ میں مدمقابل ہوسکتے ہیں۔ بھارت جو ہمیشہ کھیلوں میں سیاست کو گھسیٹ لیتا ہے اور اس […]

چیئرمین پی سی بی کی سرجری کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سرجری کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ […]

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہوگئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو موٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں […]

چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کے معاملات کس کو سونپ دیے؟

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر […]

سابق کپتان بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور ہو گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک سے اپیل کردی ہے۔سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست […]

شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر، آئندہ ماہ دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ ماہ بنگلہ دیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ سکواڈ کا شیڈول ہے ۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اے ٹیم شیڈول کے مطابق 6 اگست کو […]

close