ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن25-2024میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی سی بی آئندہ سیرن میں 150کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے گا، پہلی کیٹیگری میں شامل 4کھلاڑیوں کو ساڑھے 5لاکھ روپے ادا […]
لندن(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق گراہم تھورپ 2022 سے شدید بیمار تھے اور ان کا علاج جاری تھا، البتہ ان کی بیماری کی وجوہات سامنے نہیں آئی تھیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ […]
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی پہلی اور آخری امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ جیولین تھرور کی تیاریاں جاری ہیں اور قومی ایتھلیٹ اچھے نتائج کےلیے پر عزم […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان میں نہ آںے کے حوالے سے پلان بی کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 […]
دبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردیدکردی۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے اور نہ ہی کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے […]
لاہور (پی این آئی)پی سی بی میں عہدہ لینے سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا بیان سامنے آیا ہے۔ معین خان نے کہا ہے کہ میری پاکستان کرکٹ کے لیے ہمیشہ سے خدمات حاضر ہیں، میں نے سال 2013 میں […]
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے انڈر 13 ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔واضح رہے کہ سیمی فائنل […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے طرز عمل سے متعلق 3 جامع رپورٹس […]