اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے […]

کیا بابراعظم ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کا حصہ رہیں گے؟ ہیڈ کوچ نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ سینیئر کھلاڑی جیسے […]

پاکستان نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے، بھارت کو کھیل میں سیاست کو نہیں لانا چاہئے۔ انہوں نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 2025 کے […]

معروف سابق کرکٹر انتقال کرگئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ […]

بابر اور رضوان کیلئے بری خبر آ گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارت […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، فیصلہ کس طرح ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) آئندہ سال فروری 2025 میں کھیلی جانے والی چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ کا شیڈول تاحال سامنے نہیں آسکا جبکہ اس تنازع پر آئی سی سی بورڈ […]

پاکستان میں میچ، بھارت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

بھارت پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونا ہے لیکن بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او […]

سابق کرکٹرشدید علیل ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونئیرشدید علیل ہوگئے، بیٹے نے علاج کیلئے اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کرنےکی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر جونیئر شدید علالت کے باعث پیٹ میں پانی بھرنے لگا، چھاتی میں بھی انفیکشن ہوگیا،کمزوری کے […]

محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا […]

بابر اعظم کے نام ایک اوربڑا اعزاز

پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر 41 رنز […]

ہوٹل میں آگ،کر کٹ میچ ملتوی

کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کر دیا گیا۔پیر کی صبح کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کی تمام […]

close