معروف باکسر میچ کے دوران دماغ پر چوٹ لگنے کے بعد چل بسے

آئرش باکسر جان کوونی سپر فیدر ویٹ چیمپئن شپ مقابلے میں دماغ پر گہری چوٹ لگنے کے ایک ہفتے بعد چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق 28 سالہ نوجوان فائٹر گزشتہ ہفتے السٹر ہال میں ویلز سے تعلق رکھنے والے نیتھن ہولز کے خلاف میچ کے […]

چیمپئنز ٹرافی میں اوپننگ پارٹنر کون؟ فخر زمان نےبتا دیا

قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اشارہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ کیریئر کا آغاز چیمپئنز ٹرافی سے ہوا تھا، کوشش کروں گا اس چیمپئنز ٹرافی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 ، پاکستانی ٹیم کی کٹ سامنے آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں کیسی جرسی پہنے گی؟ قذافی اسٹیڈیم کی رنگا رنگ تقریب میں رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]

بھارتی ٹیم کیلئے ویرات کوہلی کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر

بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اہم خبر دے دی۔ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے شبھمن گل نے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس […]

8 ایتھلیٹس پر پابندی لگ گئی

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 ایتھلیٹس پر پابندی لگا دی۔ ترجمان پی ایس بی کے حوالے سے بتایا کہ 8 ایتھلیٹس پر پابندی گزشتہ برس ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر لگائی ہے۔ترجمان کے […]

چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری،سوشل میڈیا جھوم اٹھا،سبھی حیران رہ گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا، جس نے شائقینِ کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کردیا ہے، اس ترانے کو پاکستانی گلوکار عاطف […]

90 میٹر لمبا چھکا لگانے پر اضافی 2رنز دیئے جانے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک […]

نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو کیا جواب دیا؟

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مداحوں سے میچ کے ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بھائیو! ہم لوگوں کو تین سے چار ٹکٹس ملتے ہیں اور دو تین سو لوگ ہوتے […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، اہم پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے جنوری 2025 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں 3 اسپنرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، […]

پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے چار […]

بابراعظم اور رضوان کو بڑا جھٹکا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، 50 اوورز کے فارمیٹ میں بابر اعظم اور کپتان محمد رضوان کی تنزلی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کی […]

close