عالمی چیمپئن انگلینڈ کے مایہ ناز بالر نے بابراعظم کو ویرات کو ہلی سے زیادہ بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی)عالمی چیمپئن انگلینڈ کے مایہ ناز بالر نے بابراعظم کو ویرات کو ہلی سے زیادہ بہترین بیٹسمین قرار دیدیا…انگلش اسپنر عادل رشید نے بابر اعظم کو ویرات کوہلی سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا ہے۔ ایک انٹرویومیں انگلش اسپنرنے کہا کہ دونوں ہی […]

کرکٹ کو موقع دیں، نئے رولز بنا لیں، بے شک بند دروازوں کے اندر کھیلیں، سابق کرکٹر مشتاق بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)کرکٹ کو موقع دیں، نئے رولز بنا لیں، بے شک بند دروازوں کے اندر کھیلیں، سابق کرکٹر مشتاق بھی بول پڑے۔مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے عالمی وبا بن کر پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ہمیں اللہ سے بڑی […]

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دیدیا

سڈنی (پی این آئی ) آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ 38 سالہ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں […]

ہر دلعزیز کرکٹرفواد عالم کی محنت رنگ لے آئی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں […]

بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا۔بابراعظم کوون ڈے کاکپتان مقررکیاگیاہے۔18کھلاڑیوں کوسنٹرل کنٹریکٹ دیاگیاہے۔بابراعظم کیٹگری اے جبکہ ٹیسٹ کپتان اظہرعلی کی کیٹگری […]

افغان کرکٹر شفیق اللہ پر 6سال کی پابندی لگ گئی، سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ نے سزا دی

افغانستان (پی این آئی)افغان کرکٹر شفیق اللہ پر 6 سال کی پابندی لگ گئی، سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ نے سزا دی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفیق نے اینٹی […]

کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کورونا وائرس کے باعث باکسنگ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیا ں […]

کرس گیل ، کوہلی اور دیگر کئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، بوم بوم شاہد خان آفریدی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقریباََ تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں۔ شاہد آفریدی دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لیے […]

ہر ماہ میرے اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں، جاوید میاں داد کا اعلان ہر پاکستان کے ذمے ڈھائی لاکھ روپے، قرضہ اب میں اتاروں گا

کراچی(پی این آئی)ہر ماہ میرے اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں، جاوید میاں داد کا اعلان ہر پاکستان کے ذمے ڈھائی لاکھ روپے، قرضہ اب میں اتاروں گا۔سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا […]

بال ٹیمپرنگ قانونی بنانے پر غور، باؤلر تھوک لگائے نہ پسینہ، آسٹریلوی کمپنی نے ویکس کی تیاری شرع کر دی

آسٹریلیا(پی این آئی)بال ٹیمپرنگ قانونی بنانے پر غور، باؤلر تھوک لگائے نہ پسینہ، آسٹریلوی کمپنی نے ویکس کی تیاری شرع کر دی،کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس تیار کر رہی ہے جس […]

عمر اکمل مرگی کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں، نجم سیٹھی کے انکشاف نے سپورٹس کے حلقوں میں کھلبلی مچا دی

لاہور (پی این آئی)عمر اکمل مرگی کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں، نجم سیٹھی کے انکشاف نے سپورٹس کے حلقوں میں کھلبلی مچا دی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل مرگی کے مہلک مرض […]

close