بارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار Posted on February 28, 2020 by admin راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے اور اس وجہ سے میچ بھی تاخیر سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ رات […]