ممبئی(ُپی این آئی)ھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ کی اہلیہ گیتا بسرا کا کہنا تھا کہ ‘ہربھجن جانتے ہیں کہ ان کا وطن ان کے لیے کتنا معنی رکھتا ہے اور وہ انسانیت کے لیے اپنے کسی بھی عمل کی وضاحت نہیں کرنا چاہتے’۔گیتا بسرا […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کی معروف شخصیات شریک ہیں جن میں کوئی فنڈز کے ذریعے مدد کررہا ہے تو کوئی مستحقین کو راشن فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھارہا ہے۔پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت قومی کھلاڑی بھی […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ازخود تنہائی اختیار کئے فِٹ رہنے کی آسان سی ورزش بتاتے ہوئے بہن انعم مرزا اور بہنوئی اسدالدین کو بھی چیلنج کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سےخریدے گئے ٹکٹوں کی رقم سینٹرز سے […]
ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کی جانب سے پیرالمپکس گیمز میں شرکت کرنے والی سائیکلسٹ لاؤرا تھامپسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔لاؤرا تھامپسن نے 2012 میں ہونے والے پیرالمپکس میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی اور 3 میڈل حاصل کیے تھے جن میں […]
اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح ہو جائے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ […]
کراچی(پی این آئی)شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 یا ایک روزہ میچز کی سیریز ہو جس سے کورونا فنڈ جمع کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سیریز […]
انگلینڈ کر(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اس اعزاز سے محروم کردیا جو وہ مسلسل تین برس سے حاصل کررہے تھے۔’کرکٹ کی بائبل’ کہلانے والی کتاب وزڈن نے بین اسٹوکس کو دنیا […]
سڈنی (پی این آئی ) سابق آسٹریلین کرکٹر ڈیمین مارٹن نے 2005ء کی ایشز سیریز کو امپائرنگ کے اعتبار سے بدترین امپائرنگ سیریز قرار دیتے ہوئے پاکستانی امپائر علیم ڈار پر کڑی تنقید ہی نہیں کی بلکہ میچ فکسنگ کا شک بھی ظاہر کردیا۔ 2009ء […]
لندن(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا ہے کہ […]