پی ایس ایل کے ٹکٹوں پرطلبہ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں زیادہ سے زیادہ نوجوان تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ‘مارچ میڈنس’ کے نام سے خصوصی مہم متعارف کرائی ہے جس میں طلبا کو پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ 30فیصد رعایتی نرخوں پر فروخت […]

عمران طاہر نے پی ایس ایل چھوڑ کر واپس جانے کی دھمکی دیدی

ملتان (پی این آئی) ملتان سلطانز کے اسپنر عمران طاہر نے دھمکی دی ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو ٹیم سے ڈراپ کیا تو میں پی ایس ایل چھوڑ کر واپس چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز اسپنر نے بوم بوم شاہد آفریدی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہو گا یا نہیں؟شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں 13 […]

پشاور زلمی نے قلندرز کو شکست دیدی

راولپنڈی(پی این آئی): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں […]

ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا :بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان

ممبئی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا ، میزبان پاکستان ہی ہوگا لیکن ایشیا کپ دبئی میں کھیلا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں ایونٹ میں حصہ […]

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور(پی این آئی) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 سے باہر ہوگئی ہیں،ایونٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں بسمہ معروف کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آ گیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل، تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان میں ہو گا یا نہیں یہ فیصلہ اے سی سی کریگی نہ کہ بھارتی کرکٹ بورڈ، پاکستان […]

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کب شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے جو اب 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش […]

ڈین جونز نےکراچی کنگزکی ملتان سلطانز سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی

ملتان(پی این آئی)کراچی کنگز ٹیم کے کوچ ڈین جونز نےکہا ہے کہ بیٹنگ،فیلڈنگ اور باؤلنگ تینوں ملتان سلطانز سے میچ ہارنے کی وجوہات بنیں،کیچ کیوں چھوڑے گئے؟یہ ٹیم سے پوچھوں گا۔پی ایس ایل سیزن فائیو کے دسویں میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں صحافیوں […]

لاہور قلندرز کے حارث رؤف ٹیم سے باہر،ان کی جگہ کون کھیلے گا؟ بڑی خبر

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پاؤں کی انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ کے آئندہ دو تین میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کی جگہ سلمان ارشاد کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے […]

بارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے اور اس وجہ سے میچ بھی تاخیر سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ رات […]

close