پنجگور پی این آئی) پنجگور صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ونان فارمل ایجوکیشن میراسداللہ بلوچ کی جانب سے فٹبال، کرکٹ، شوٹنگ بال اور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے کلبوں میں 9 لاکھ روپے تقسیم کیئے گئے جن میں 47 فٹبال کلب 31 کرکٹ، 19 شوٹنگ بال […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے بے روزگاری، کرکٹ کوچ نے ایک اور طرح کا کاروبار شروع کر دیا، تفصیل جانیئے۔کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ، لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل […]
میاں چنوں(پی این آئی )سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ کی قابل تقلید مثال آبائی شہر میں اکیڈمی بنا لی، گاوں کے نوجوانوں کی تربیت شروع،میاں چنوں کے ایتھلیٹ اور سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ عبدالرشید نے اپنے گاؤں کے کھیتوں میں ہی اکیڈمی بنالی […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کو اگلے سال […]
کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل ٹکٹوں کی واپسی آئندہ ہفتے سے شروع لیکن شرطیں عائد کر دی گئیں، ریفنڈ کے لیے کیا کرنا ہو گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ملتوی ہونے والے میچز اور بغیر شائقین کے ہونے والے میچز کے ٹکٹس […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کا پہلا شعبہ جس میں کرپشن پر 10 سال قید، 10 لاکھ جرمانے کی سزا رکھ دی گئی، قانون تیار، کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کے حوالے سے فرنچائزز کی تشویش دورکردی، حکام کے مطابق آئی سی سی آئندہ برس فروری، مارچ میں کسی ایونٹ کا انعقاد نہیں کرے گی، دوسری جانب رواں برس ادائیگیوں میں تاخیر کرنے […]
آسٹريليا (پی این آئی)2016 کے دورہ آسٹريليا ميں يونس خان کو بيٹنگ ٹپس ديں تو انہوں نے گلے پر چھری رکھ دی تھی، سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا انکشاف، پاکستان کرکٹ ٹيم کے سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کيا ہے کہ سال […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی 20میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا لیکن اب اگر بابراعظم کو […]
پنجگور ( پی این آئی) پنجگور ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ظہیراحمد فنانس سیکرٹری عبدالوہاب، پریس کرکٹ کلب کے صدر طارق عزیز ،حسین شاکر، اکبر رحیم اور جنرل سیکرٹری محفوظ بلوچ اور کرکٹ کلبوں کے نمائندوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
لاہور(پی این آئی):قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل، قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کے […]