دبئی (پی این آئی ) پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 5ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 8 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد ٹاپ 5 میں […]
میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ ایسی سرگرمیوں سے بچوں اور نوجوانوں میں […]
سکردو/اسلام آباد(آئی این پی)غیر ملکی کوہ پیمائوں اور محمد علی سدپارہ کی تلاش کیلئے کے ٹو پر دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا مگرلاپتا کوہ پیمائوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا ،8 ہزار میٹر کی بلندی پر موسم قدرے بہتر رہا، ریسکیو ٹیم […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار بائولنگ کرنے والے اور اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کُن بولنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں […]
سکردو (آئی این پی)دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کرنے والے علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیمائوں سے اب تک رابطہ نہ ہوسکا۔گزشتہ روز کے ٹو کی انتہائی بلندی پر جانے والے پاکستان کے علی سد پارہ اور […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کے بعد پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ پشاور زلمی کے علامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے لیے مہندر پال […]
برلن (این این آئی)معروف جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا جبکہ اسلام کو امن پسند مذہب بھی قرار دیدیا۔کرسٹن پیٹسمین نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں ان کے ہاتھ میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے […]
کوئٹہ/سنگاپور (آن لائن )مکس مارشل آرٹس کے ایک مقابلے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کھلاڑی احمد مجتبی نے روایتی حریف انڈیا کے کھلاڑی راہول راجو کو شکست دے دی۔جمعہ کو سنگاپور کے انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں ولورین کے نام سے […]
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلال نامی بکی کو گرفتارکرلیاگیاکرکٹ بورڈ انتظامیہ نے بکی کوایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلال نامی ایک بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پنڈی […]
گلگت (پی این آئی )صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے خوبصورت کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) بھی خاموش نہ رہ سکی اور دنیا کو چیلنج کردیا کہ کسی کے پاس اس سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں تو […]
لاہور (پی این آئی) موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، بابر اعظم نے آئی سی سی پول میں ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بہترین کور ڈرائیو کے معاملے میں موجودہ جنریشن کے سب سے […]