ٹی 20 ورلڈکپ، آئی سی سی نے شاندار اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ایک افسر […]

ڈیوڈ وارنر نے سر منڈوا لیااورساتھ ہی دیگر کلاڑیوں کو چیلنج کر دیا

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے سرمنڈھوا دیا اور اس کیساتھ ہی دیگر کرکٹرز کو بھی ایسا کرنے کا چیلنج […]

سابق کپتان اظہر علی نے کورونا ریلیف فنڈمیں دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ قائم کیے جانے کے اعلان کے بعد معروف شخصیات نے فنڈز دینے کے اعلانات شروع کردئیے ۔جاوید آفریدی کے بعد اظہر علی نے بھی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

ترکی کے فٹ بال کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

(پی این آئی)ترکی سے تعلق رکھنے والے سابق فٹ بال گول کیپر رستو رکبر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ترک میڈیا سے جاری اطلاعات کے مطابق رستو رکبر کو علامات ظاہر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ مثبت آئے۔واضح رہے […]

باکسر عامر خان نے پاکستان کوکوروناوائرس سے بچائو کیلئے 4کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل باکسر عامر خان نے اپنی اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان بھی […]

ٹوکیو اولمپکس کب شرع ہونگے؟نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

(پی این آئی)کورونا کے باعث رواں سال کے ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس آئندہ برس 23 جولائی سے 8 اگست تک جاپان میں ہی ہوں گے۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی، انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی اور ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹوکیو […]

عمر اکمل کا پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس آف چارج کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

(پی این آئی)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ملنے والے نوٹس آف چارج (فرد جرم ) کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی […]

کورونا وائرس کا خوف،سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان سےاہم مطالبہ

کراچی (پی این آئی) سٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل رائونڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس […]

شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سےٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی

(پی این آئی)اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل راؤنڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس سے مستثنیٰ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے اہم فیصلہ کرلیا

(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ان کے گھروں پر ہی ٹریننگ کے لیے پلان بھیجینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سمیت 30 کھلاڑیوں کو ٹریننگ […]

ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

لاہور(پی این آئی) سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا […]

close