سڈنی (پی این آئی ) سابق آسٹریلین کرکٹر ڈیمین مارٹن نے 2005ء کی ایشز سیریز کو امپائرنگ کے اعتبار سے بدترین امپائرنگ سیریز قرار دیتے ہوئے پاکستانی امپائر علیم ڈار پر کڑی تنقید ہی نہیں کی بلکہ میچ فکسنگ کا شک بھی ظاہر کردیا۔ 2009ء […]
لندن(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کمنٹری کےلیے پوری دنیا میں مانے جانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان […]
سڈنی (پی این آئی ) آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل )کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلار ک نے کہا کہ جب آسٹریلیا کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ شرجیل خان سخت محنت کے ذریعے معیاری فٹنس حاصل کر کے ورلڈکپ سکواڈ کیلئے قومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے […]
دبئی(پی این آئی)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا […]
لاہور (پی این آئی )معروف کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان مجھے اس قابل سمجھتے ہیں کہ میں ٹائیگر فورس کا حصہ بنوں ،تو میں سب سے پہلے اس میں شرکت کروں گا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات […]
سڈنی(پی این آئی) آسٹریلوی اسپنر اسٹیو او کیف نے مایوس ہو کر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے 9 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اسٹیو او کیف حالیہ شفیلڈ شیلڈ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر تھے۔آئی […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹ […]
بنگلہ دیش(پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری کا کہنا ہے بنگلادیشی بورڈ کی مالی حالت دوسرے بورڈز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس […]
ہوبارٹ (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک نے کہا ہے کہ 6 ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]