کورونا فنڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ، شرٹ سمیت قیمتی اشیاء نیلام کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا فنڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ، شرٹ سمیت قیمتی اشیاء نیلام کرنے کا اعلان،قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے ۔‏عالمی وبا کورونا وائرس […]

شعیب اختر کھل کر عمر اکمل کی حمایت میں آ گئے، کہا تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے

کراچی(پی این آئی)شعیب اختر کھل کر عمر اکمل کی حمایت میں آ گئے،کہا تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپیڈ اسٹار شعیب اختر مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے حق میں سامنے آگئے۔ ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر […]

بیچارہ عمر اکمل، کل 3سال کی پابندی لگی اورآج رمیز راجہ نے بیوقوف کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بیچارہ عمر اکمل، کل 3سال کی پابندی لگی اورآج رمیز راجہ نے بیوقوف کہہ دیا ،پاکستان کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے عمر اکمل کی سزا اور پابندی پر کہا ہے کہ عمر اکمل باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی […]

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر 3سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے عمر اکمل کے خلاف کیس کی […]

کرکٹر سلیم ملک میچ فکسنگ کے معاملے پر معافی مانگ کر دوبارہ موقع ملنے کی دوڑ میں لگ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے میچ فکسنگ کے معاملے پر بالآخر انیس سال بعد معافی مانگ لی،ویڈیو پیغام میں کہا مداحواں کا دل دکھایا ان سے معافی مانگتا ہوں،انہوں نے اس معاملےپر آئی سی سی اور پی […]

15 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والی، خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، شکریہ ثنا میر

کراچی(پی این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ثنا میرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تہہ دل سے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ کورونا نے “شیر پاکستان” کو بھی نہ بخشا،نیویارک میں انتقال کر گئے

نیویارک(پی این آئی)سابق اولمپیئن اور ‘شیر پاکستان حاجی محمد افضل پہلوان نیویارک میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے اور یوں پاکستان میں پہلوانی کے سنہری دور کا ایک روشن باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ چہرے پر سفید لمبی داڑھی، نہایت دھیمی […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک نے بھی کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ اگر دیگر کرکٹرز سزائیں پوری کرنے کے بعد واپس آ […]

بغیر تماشائیوں کے میچ کا کوئی مزہ نہیں، امام الحق نے بھی مخالفت کر دی

کراچی(پی این آئی)بغیر تماشائیوں کے میچز،امام الحق نے بھی مخالفت کر دی،‏ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے بغیر تماشائیوں کے میچز کرانے کی مخالف کردی۔بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ […]

میچ فکسنگ پر اکسانے والے کو قتل کر دیتا،شعیب اختر کا دعوی

لاہور (پی این آئی) میچ فکسنگ پر اکسانے والے کو قتل کر دیتا،شعیب اختر کا دعوی ۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے دعوی کیا ہے اگر وسیم اکرم نے انہیں فکسنگ میں ملوث کرنے کے لیے اپروچ کیا ہوتا تو وہ انہیں […]

close