دورہ زمبابوے میں نوجوان کھلاڑیوں کا دم خم جانچنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے اور نوجوانوں کو خود کو ثابت کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے سیریز کے دوران سینئر کرکٹرز کو آرام دینے کا فیصلہ […]

پی ایس ایل 6،کراچی میں 300سے زائد کمروں کا ہوٹل بک کرالیا گیاکون فیصلہ کرے گا کہ میڈیا کو نیشنل سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟

کراچی(آئی ا ین پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن چھ کے بقیہ 20میچوں کیلئے کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ پر ایک فائیو سٹار ہوٹل بک کیا گیا ہے جس میں تمام ٹیمیں ، عہدیدار اور کمنٹیٹرز قیام کریں گے۔ 300 سے زائد کمرے ، ہال […]

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل خطرے میں پڑگیا

دبئی(آئی ا ین پی) کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث برطانیہ نے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا ہے،برطانیہ کے اس فیصلے نے آئی سی سی کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث بھارت کی ریڈ لسٹ میں شمولیت […]

شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا فیصلہ کون کرے گا؟ مصباح الحق نے واضح کر دیا

ہرارے(آئی این پی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ ایسا تاثر دینا غلط ہے میں ہر کھلاڑی کو سپورٹ کرتا ہوں، آصف علی کو چیف سلیکٹر نے سکواڈ میں منتخب کیا،شعیب ملک کو لانا ہے یا نہیں یہ فیصلہ بھی محمد وسیم […]

بابراعظم کی نگاہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2000رنز پر مرکوز ہو گئیں

ہرارے(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 2000رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 60رنز درکار ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2000ٹی ٹوئنٹی […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہرارے میں کھیلا جائیگا

ہرارے(آئی ا ین پی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)بدھ کو ہرارے میں ہوگا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی پیر کو چار گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈ میں […]

بابراعظم نہیں بلکہ دنیائے کرکٹ کا لیجنڈ کو ن ہے؟ امپائر علیم ڈار نے غیر ملکی کھلاڑی کا نام لے لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے بھارتی ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کرکٹ کے دوسرے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو دنیائے کرکٹ کا لیجنڈ قرار دے دیا۔امپائر علیم ڈار نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر بھارتی کرکٹ […]

زمبابوے کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی کو باہر کئے جانے کا امکان، شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے جس کی وجہ تھکاوٹ کو قرار دیا جارہاہے اور امکان ہے کہ انہیں زمبابوے کے خلاف سیریز میں ریسٹ دیا جائے گا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کو کونسی پوزیشن مل گئی؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی (پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں 272پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق نئی رینکنگ بھارت 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینچورین(پی این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویروائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا،فاسٹ بائولرشاہین شاہ […]

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ2021 بھارت نے پاکستانی ٹیم کوبڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، یو این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 میں شرکت کے لیے بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ بعد میںہو گا۔ بھارتی بورڈ نے ایپیکس کونسل کو ویزوں […]

close